5 مارچ، 2010، 8:08 PM

رامین مہمانپرست

ایرانی وزارت خارجہ نےاٹلی کےسفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے

ایرانی وزارت خارجہ نےاٹلی کےسفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اٹلی میں دو ایرانیوں کی گرفتاری کے رد عمل میں تہران میں اٹلی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں بلا کر وضاحت طلب کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے اٹلی میں دو ایرانیوں کی گرفتاری کے رد عمل میں تہران میں اٹلی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں بلا کر وضاحت طلب کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ اٹلی میں دو ایرانیوں کی گرفتاری اسرائیل کو خوش کرنے کی غرض سے کی گئی ہے انھوں نے کہا کہ ہم نے اس مسئلہ کی وضاحت کے لئے تہران میں اٹلی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہےگرفتار ہونے والے دو ایرانیوں میں ایک نامہ نگار معصومی نژاد بھی شامل ہیں ۔

 

 

News ID 1045924

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha